( تاریخی ا ُصول پر )


سُکھ دُکھ میں جو رَہے سَہائی سَجَن واوا بولیں بھائی کہاوت  

دوست وہی ہے جو دکھ درد میں کام آئے ، دوست وہی ہے جو ہر حالت میں کام آئے.
( جامع اللغات ؛ جامع الامثال ) .