آرام پانا ، سکُھ اُٹھانا ، راحت حاصل کرنا ، شاد آباد رہنا .
او دکھ جا کو کوئی دن کو سکھ دیکھتے
کہ او ایک کا ایک مکھ دیکھتے
( ۱۶۸۲ ، رضوان شاہ و روح افزا ، ۲۴ ) .
بولی میاں صاحب زادے تمہاری بڑی عمر ہو جوانی کا سکھ دیکھو .
( ۱۸۹۰ ، فسانہ دلفریب ، ۶۹ ) .
انہی دو بچوں پرجوانی تیرکی ، رنڈاپا کاٹا کہ ان کے سکھ دیکھے .
( ۱۹۲۸ ، پس پردہ ، ۶۲ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .