( تاریخی ا ُصول پر )


سُکھ سوویں شیخ اَور چورنَہ بھان٘ڈے لے کہاوت  

آدمی غفلت کرے تو نقصان اٹھاتا ہے ، شیخ آرام کی نیند سوتا ہے ، کیونکہ اس کی مفلسی کے باعث اس کے یہاں چوری نہیں ہوتی .
( جامع الامثال ) .