( تاریخی ا ُصول پر )


سُکھ سووے شیخ ، جس کا ٹَٹُّو نَہ میخ کہاوت  

غریب آدمی سکھ کی نیند سوتا ہے کیونکہ اس کو کسی چیز کی فکر نہیں ہوتی .
( جامع الامثال ؛ جامع اللغات ) .