( تاریخی ا ُصول پر )


سُکھ میں جَوہَر کو بھجے تو دُکھ کاہیکو ہو کہاوت  

اگر آرام کے زمانے میں خُدا کو یاد کریں تو کبھی تکلیف نہ ہو .
( نجم الامثال ؛ جامع الامثال ) .