۱.( پارچہ بافی ) موٹے تاروں کی چکنی اور صاف قسم کی کلف دار ململ ، تن زیب ، نین سکھ سے ملتا جلتا کپڑا .
( ا پ و ، ۲ : ۷۷ ) .
۲.تندرست و توانا اور سڈول جسم .
عجب سرخ چہرہ تھا گیسو سیاہ
کہ تھی سکھ بدن والیوں میں وہ ماہ
(۱۸۸۷ ، اختر ( مہذب اللغات ) ) .
[ سکھ ( سکھا – سکھی + ع : بدن ( رک ) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .