( تاریخی ا ُصول پر )


سُکھ کا سَب کوئی ساتھی کہاوت  

خوش حالی کے زمانے میں ہر کوئی دوست بن جاتا ہے .
( ماخوذ : محاورات ہند ؛ جامع الامثال )