( تاریخی ا ُصول پر )


سُکھ سَمْپَت اَور اودسا ، سَب کا ہو کر ہو ، گیانی کاٹے گِیان سے مورکھ کاٹے رو کہاوت  

تکلیف ہر کسی کو ہوتی ہے عقلمند ان کو عقل سے برداشت کرتا ہے اور بیوقوف رو کر ؛ عقلمند ہر صورت میں عقل اور سمجھ سے کام لیتا ہے .
( جامع الامثال ) .