( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱۲ نتائج (۰سیکنڈ )
شام نَہ دیكْھنا
شام تک زندہ نہ رہنا ، شام ہونے سے پہلے ہی مر جانا ۔
شام نَہ ہونا
رک : شام نہ دیكھنا .
شام وسَحَر
ہر وقت ، ہمیشہ ؛ دونوں وقت ، سارا دن ۔
شام وسَحَر كَرْنا
حیلہ حوالہ كرنا ، ٹالنا ۔
شام وسَحَر ہونا
حیلہ حوالہ كیا جانا، ٹال مٹول ہونا ۔
شام ہونا
خاتمے كا وقت قریب ہونا، آخری وقت ہونا ۔
شام ہونے آئی
عمر ڈھل چكی ۔
شام
۱۔ ( آہن گری) دھات كا بنا ہوا كڑا یا حلقہ ۔
۲۔ (قفل سازی) كنجی كے مُن٘ھ كے گھر كا بنا ہوا پتر جو قفل كے سوراخ پر اس كی حفاظت اور مضبوطی كے لیے چڑھا دیا جاتا ہے ۔
۳۔ لكڑی یا چھڑی وغیرہ كے سروں پر چڑھایا جانیوالا لوہے یا كسی اور دھات كا چھلّے كی طرح كا خول ، بعض خول نوكدار بھی ہوتے ہیں ۔
شام بَرْن
(سپہ گری) ایک دان٘و كا نام یا ایک گھائی ۔
شام دار
وہ لكڑی یا اوزار وغیرہ جس كے سرے پر شام لگی ہو۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
>