( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۷ نتائج (۰سیکنڈ )
ظُلْم کا پَھل / ثَمَر / ثَمْرَہ
ظلم کا نتیجہ.
ظُلْم کَرْنا
ستم کرنا ، جفا کرنا ، نقصان پہونچنا ، جبر کرنا.
ظُلْم کی ٹَہْنی کبھی پَھلْتی نَہِیں
ظُلم کا نتیجہ اچھا نہیں ہوتا
ظُلْم کی چَکّی میں پِسْنا
زیادتی بھگتنا ، ظلم سہنا ، جور و ستم برداشت کرنا.
ظُلْم کے پَہاڑ ڈھانا
بہت سختی و زیادتی کرنا ، ستم کرنا ، حد سے زیادہ ظلم کرنا.
ظُلْم کیش
ظلم شمار ، ظلم پیشہ ، ظالم ، جفا کار
ظُلْم ناک
ظلم و زیادتی سے بھرا ہوا ، نا انصافی اور ستم سے پُر.
ظُلْم و اِسْتَبْداد
ظلم و جور ، ظلم و ستم ، تباہیِ و بربادی.
ظُلْم و تَعَدّی
ظلم و ستم ، حد سے زیادہ ستم ، حد سے زیادہ نا انصافی.
ظُلْم و جَبْر
ظلم و ستم ، جور و جفا ، زیادتی ، دباؤ.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>