( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۹ نتائج (۰سیکنڈ )
قَید کَرْنا
۱. محبوس کرنا ، اسیر کرنا ، گرفتار کرنا ؛ پنجر یا جیل میں ڈالنا.
۰۲ ضبط کرنا ، پابند کرنا ، یار کرنا ، گرفت میں لینا.
۰۳ کسی چیز کا لازم قرار دینا.
قَید ِ گِراں
رک : قیدِ سخت.
قَید لَگا دینا / لَگانا
مشروط کرنا ، محدود کرنا ، حد باندھنا ، لازم گرداننا ، پابندی عائد کر دینا.
قَید لَگ٘نا
قید لگانا (رک) کا لازم ، پابندی عائد کرنا.
قَید لَگی ہونا
شرط لگی ہونا ؛ پابندی ہونا.
قَید ِ مَحْض
قیدِ بلامشقت ، قید سادہ.
قَید میں ڈالْنا
جیل میں ڈالنا ، زندان میں اسیر کر دینا.
قَید میں کَرْنا
رک : قید میں ڈالنا.
قَید میں ہونا
جیل میں ہونا ، گرفتار ہونا نیز پابند ہونا.
قَید و بَنْد
شرط و پابندی نیز اسیری اور بندش ، گرفتاری و ممانعت.
<
۱
۲
۳
۴
۵
>