( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۶ نتائج (۰سیکنڈ )
مَراتِب کَونِیَّہ
(تصوف) روح ، مثال ، جسم ۔
مَراتِب مُندَرَجۂ عَرضی دَعویٰ
(قانون) جو معاملات یا مرتبے عرضی دعوے میں درج ہوں ، مضمون عرضی دعویٰ
مَراتِب نَویسی
شاہی زمانے کا ایک عہدہ یا منصب ۔
مَراتِبات
مراتب (رک) کی جمع ۔
مَراتِع
چراگاہیں ، بہت سے سبزہ زار ۔
مَراتی
موا ، بے جان ؛ مریل ۔
مِراتی
مِرأت (رک) سے منسوب ، آئینے کا ، آئینے میں نظر آنے والا ۔
<
۱
۲
۳
۴