مَراتِب
کَونِیَّہ
(کس صف(۔۔۔و لین ، شد ی مع بفت)
امذ
(تصوف) روح ، مثال ، جسم ۔
ذاتِ احدیت کو ’’ باطن ‘‘ کہتے ہیں روح ، مثال ، جسم کو ’’ مراتب کونیہ ‘‘ کہتے ہیں ۔
(۱۹۹۲ ، نگار ، کراچی ، جولائی ، ۴۶)
[مراتب + کون (رک) + یہ ، لاحقہء نسبت و صفت]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .