مَراتِب
اِلٰہِیَّہ
(کس صف(۔۔۔کس ا ، مد ل ، شد ی مع بفت)
امذ
(تصوف)احدیت ، وحدیت اور واحدیت کے مرتبے ۔
یہ تینوں مرتبے احدیت ، وحدیت ، واحدیت مراتب اِلہٰیہ کہلاتے ہیں ۔
(۱۹۹۲ ، نگار ، کراچی ، جولائی ، ۴۵)
[مراتب + الٰہی (رک) + یہ ، لاحقہء نسبت]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .