( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۰ نتائج (۰سیکنڈ )
مَرضی مُوافِق
رک : مرض کے موافق
مَرضی مَولیٰ اَز ہَمَہ اَولیٰ
ہر معاملے میں خدا کی رضا پر راضی رہنا چاہیے ، مالک کی رضا سب سے بہتر ہے (کسی معاملے میں انسان کی بے بسی کے موقع پر مستعمل) ۔
مَرضی میں آنا
پسند ہونا ، رائے میں آنا ، رائے کے موافق ہونا ، جی میں آنا ۔
مَرضی وَرضی
پسندیدگی یا ناپسندیدگی وغیرہ ۔
مَرضی ہونا
پسند ہونا ، رائے کے موافق ہونا ۔
مِرضی
رضائی ۔
مَرَضِیّات
علم امراض ، بیماریوں کا علم ۔
مَرضِیات
مرضی (رک) کی جمع ، پسندیدہ چیزیں ، مرضی کے مطابق چیزیں یا باتیں وغیرہ ۔
مَرَضِیاتی
مرض (رک) سے متعلق یا منسوب ، بیماری کا ۔
مَرَضِین
دائمی مریض ۔
<
۱
۲
۳
۴