( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۶ نتائج (۰سیکنڈ )
واسطی َقلَم
(رک : واسطی) ایک قلم جو شہر واسط سے آتا تھا اور بہت عمدہ سمجھا جاتا تھا ۔
واسطے
۱۔ واسطہ (رک) کی مغیرہ حالت ؛ (لیے کی جگہ تراکیب میں مستعمل) ۔
۲۔ وجہ ، سبب ، خاطر ، کارن ، وجہ سے ۔
واسطے
واسطہ (رک) کی جمع ۔
واسطے دینا
واسطہ دینا ، کسی کے نام کی قسم کھا کر کہنا ، فریاد کرتے وقت بیچ میں ڈالنا ، شفیع ٹھہرانا ؛ دہائی دینا ۔
واسطے خُدا کے
خدا کے لیے ، برائے خدا ، للہ ، خدا کے نام پر ، خدا کی شفاعت پر ۔
واسطے سے
توسط سے ، حوالے سے ، ذریعے سے ، وسیلے سے ۔
واسطَین
ایران و ہندوستان کے وہ قلم جن کے نیزے اپنی عمدگی میں شہر واسط کے نیزے جیسے تھے اسی سبب سے یہ نام پڑ گیا ۔
<
۱
۲
۳
۴