پھر ارکان اسمبلی کے واسطے سے یا اگر ضرورت ہو تو ایک وفد کے دریعے سے وائسرائے کو اس امر پہ آمادہ کیا جائے ۔
(۱۹۲۷ ، نقوش ، لاہور ، مکاتیب نمبر (مفتی کفایت اﷲ) ، ۲ : ۵۷۷) ۔
فطرت کا ذکر چاہے انسان کے واسطے سے ہو یا کائنات کے تعلق سے اس سے مراد ماہیت اور حقیقت ہے ۔
(۱۹۶۷ ، اعلیٰ تعلیم ، ۴۳) ۔
محلہ میں ڈھائی تین شریف آدمی پہچانتے بھی تھے تو ۔۔۔۔۔ بھائی ہی کے واسطے سے پہچانتے تھے ۔
(۱۹۸۸ ، آگے سمندر ہے ، ۱۷۸) ۔