( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۳۶ نتائج (۰سیکنڈ )
چِین بَر اَبْروُ رَہْنا / ہونا
غصے میں ہونا ، پیشانی پر خفگی سے بل پڑنا.
چِین بَرْ جَبِیں ہونا
رک : چیں بجبیں ہونا .
چِین ِ بِسْتَر
بستر کی شکن یا سلوٹ ، بستر کی بے ڈھن٘گی حالت .
چِین بَہ اَبْرُو ہونا
رک : چیں بجبیں ہونا .
چِین پَر چَیں ہونا
جُھریوں سے ڈھک جانا ؛ چربی کی تہ چڑھنا
چِین پَڑْنا
غصہ ظاہر کرنا ، کبیدگی کا اظہار کرنا .
چِین ِ پیشانی
ماتھے کی شکن ؛ اظہار غصہ کی علامت ، ناراضگی ، کبیدگی جو ماتھے کے بل سے ظاہر ہو.
چِین جَبیِں
پیشانی کا بل یا سلوٹ جس سے غصہ یا ناراضگی ظاہر ہو.
چِین ڈالْنا
چننا ، سلوٹ جمانا ، شکن یا چنّٹ بنانا
چِین لینا
جمع کرنا ، چننا ، چنّٹ ڈالنا
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
>