نواب ( چیں بہ ابرو ہو کر) تجھے کیا ، نہیں جائیں گے ابھی دو گھنٹہ .
( ۱۸۹۹، ہیرے کی کنی، ۲۷ )
سنکر ہوتا ہے چیں بہ ابرو
کرتا ہے رم بشکل آہو
( ۱۹۲۸ ، تنظیم الحیات ، ۱۲۹ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .