لفظوں سے ان کے یہ معنی نہ ہوں مفہوم کہیں
آفریں کرنے میں وقفہ ہو تو ہوں چیں بجبیں
بار بار چیں بجبیں ہوتا اور اس کے اختلاط سے بدن چراتا .
( ۱۸۴۵ ، نغمۂ عندلیب ، ۱۴۷ ) .
صاحب موصوف نے بہت ہی چیں بجبیں ہو کر فرمایا . . . وہ شام سے کیوں واپس نہیں آتا .
( ۱۹۲۲ ، نقش فرنگ ، ۸۱ )
علامہ (ابن تیمیہ) کی شہادت پر شاید بعض پرستار اور خاص کر ابن حجر مکی چیں بجبیں ہوں .
( ۱۹۵۸ ، آزاد ( ابوالکلام)، مضامین ، ۷۳ ) .