چِین
ِ اَبْرُو
(کس اضا ( --- فت ا ، سک ب ، و مع)
امث
تیوری کا بل ، پیشانی کی شکن.
میں ڈرتا ہوں خدا کے واسطے تیور نہ بدلو تم
نظر آتی ہے موج خون ارماں چین ابرو میں
( ۱۹۱۶ ، نقوش مانی ، ۲۸ )
[ چین + ابرو (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .