( تاریخی ا ُصول پر )


چِین (ی مع) امث  

۱. باریک سلو ٹ ( جو عموماً غصے یا ناراضی کی حالت میں پیشانی اور بھووں پر آتی ہے )، شکن.
۲. بل ، سلوٹ ، چُنَّٹ .
۳. جھُرّی .