( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۸ نتائج (۰سیکنڈ )
گاڑی روکْنا
چلاتے چلاتے گاڑی یا سواری ٹھہرانا (گاڑی رُکنا (رک) کا تعدیہ).
گاڑی رِینگْنا
لشتم پشتم کام چلنا ، جُوں تُوں گزارہ ہونا.
گاڑی سا ڈِیل
بڑا ڈیل ڈول یا جُثّہ .
گاڑی کا ایک پَہیّہ سَمَجْھنا
نصف حصّہ جاننا ، لازمی حصّہ یا اہم جُزو خیال کرنا ، مددگار جاننا.
گاڑی کاٹْنا
۱. ریل گاڑی کے ڈبّے یا کوئی ڈبّا گاڑی سے علیحدہ کرنا
۲. چلتی گاڑی میں سے کچھ چُرا لینا
گاڑی کا وَقْت ہونا
ریل کی روانگی کا وقت ہونا ، گاڑی چُھٹنے کا وقت ہونا.
گاڑی کَٹْنا
گاڑی کاٹنا (رک) کا لازم
گاڑی کَرْنا
کرائے پر سواری لینا.
گاڑی کو دیکھ کَر پانو پُھولْتے ہیں
رک : گاڑی دیکھ کر پان٘و پھولتے ہیں
گاڑی کے دو پَہیے ہونا
ایک دوسرے کے لیے ناگزیر ہونا.
<
۱
۲
۳
۴
۵
>