ریل کی روانگی کا وقت ہونا ، گاڑی چُھٹنے کا وقت ہونا.
میں نے کہا گاڑی کا وقت ہو رہا ہے گو تم نے ہاتھ ملایا اور کہنے لگا جب رزلٹ نکلے گا تو دیکھیں گے.
(۱۹۸۸ ، اپنا اپنا جہنّم ، ۵۹) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .