گاڑی کا پہنچ جانا ، گاڑی کا منزل مقصود تک پہنچنا ، ریل گاڑی کا اسٹیشن پر پہنچْنا ، گاڑی کا اڈے پر پہنچنا ، گاڑی کا جائے مقام تک پہنچنا.
ریل گاڑی میں سفر کررہا تھا ، ٹی ٹی آیا دھکے دے کر نیچے اُتار دیا ، کوئی اور گاڑی آئے گی اس میں سوار ہوجاؤں گا.
(۱۹۸۷ ، سارے افسانے ، ۱۰۵) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .