کسی کام میں رکاوٹ پڑ جانا ، کسی کام کا دشواری کے سبب پورا نہ ہونا.
دونوں ہاتھ زمین پر ٹکا کچھ ایسا زور مارا کہ منہ سرخ ہوگیا ، بولے میر صاحب لکھو منہ اب گاڑی اٹک گئی ، میر صاحب مسکرا کر بولے میاں تقدیر لکھوا رہے ہو یا قبالہ .
(۱۹۵۴ ، پیرِ نابالغ ، ۴۳) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .