( تاریخی ا ُصول پر )


گاڑی بَھر (--- فت بھ) صف  

۱. گاڑی کی لمبائی چوڑائی کے مطابق ، گاڑی کے مطابق کشادہ.
۲. گاڑی بھر کر ؛ (مجازاً) بہت زیادہ ، بہت سا ، بہت سی.