( تاریخی ا ُصول پر )


گاڑی بَھر آشْنائی کام کی نہیں مَگر رَتّی بَھر ناتاکام آتا ہے کہاوت  

ذرا سی قرابت بہت سی دوستی پر غالب ہوتی ہے ، وقت پڑنے پر رشتہ دار ہی کام آتے ہیں ، بُرے وقت پر اپنے ہی ساتھ دیتے ہیں.