( تاریخی ا ُصول پر )


گاڑی کاٹْنا محاورہ  

۱. ریل گاڑی کے ڈبّے یا کوئی ڈبّا گاڑی سے علیحدہ کرنا
(ماخوذ : نور اللغات ؛ فرہنگِ آصفیہ ؛ مہذب اللغات)
۲. چلتی گاڑی میں سے کچھ چُرا لینا
(نوراللغات ؛ فرہنگِ آصفیہ ؛ مہذب اللغات) .