گاڑی مسز مائیکل کی کوٹھی پر رُکی ، مسز مائیکل زینہ پر کھڑی تھیں.
(۱۹۴۰ ، روشنک بیگم ، ۳۳۰) .
۲. کام تلپٹ یا ٹھپ ہوجانا ، کام چلتے چلتے بند ہو جانا.
سیاست کی گاڑی جو عارضی طور پر رکی کھڑی ہے پھر سے رواں دواں ہوجائے گی.
(۱۹۹۳ ، جنگ ، کراچی ، ۱۴ فروری ، ۳) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .