( تاریخی ا ُصول پر )


گاڑی دیکھ کر پان٘و پُھولْتے ہیں کہاوت  

ذرا سہارا پاکر محنت سے بچنے یا خود ہمت نہ کرنے اور دوسروں کے سہارے چلنے کے موقع پر مستعمل.