محض گریہ سے نہ جو عشق کی گاڑی چلتی
نالہ وہ آہ کی میں ا س میں لگاتا جوڑی
اس کی طبابت بڑے زوروں پر تھی اور ہر وقت اس کی گاڑی چلتی ہی رہتی تھی.
(۱۸۹۱ ، حسن ، جون ، ۷) .
ورنہ یہ گاڑی اب کسی طرح چل نہیں سکتی تھی گھر میں صرف دو عورتیں تھیں.
(۱۸۹۵ ، حیاتِ صالحہ ، ۷۵) .
پھر ان حالات میں اگر عورت مرد کا ساتھ نہ دے ... تو یہ گاڑی کیسے چلے گی..
(۱۹۹۳ ، جنگ ، کراچی ، ۱۷ فروری ، ۹) .