( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۴ نتائج (۰سیکنڈ )
ہُرنا
کوٹنا
ہَرَنج
ایک قسم کا باریک چاول جو عمدہ سمجھا جاتا ہے
ہِرَنجی
رک : ہرونجی ۔
ہَرِنمَنی
زمرد ، ہرے رنگ کا قیمتی پتھر
ہَرنُو
سیاہ مرچ سے چھوٹے زردی مائل بیج جو اگر کی سی خوشبو دیتے ہیں
ہَِرنَوٹا
ہرن کا بچہ ، چھوٹا ہرن ۔
ہَرَنہار
لٹیرا ، چور ، غارت گر
ہَِرِنی
۱۔ ہرن کی مادہ ۔
۲۔ عورتوں کی چار قسموں میں سے ایک قسم ، چترنی
۳۔ خوبصورت اور حسین عورت ۔
ہَِرَنیا
عمدہ قسم کے گھوڑے جو خوبصورتی اور کودنے پھاندنے میں بے مثل ہوتے ہیں ۔
ہَرنِیا
ایک خاص قسم کی گھاس جو بیائی ہوئی یعنی بچہ جنی ہوئی گائے بھینس کو کھلائی جاتی ہے
<
۱
۲
۳
۴
۵
>