( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۴۱ نتائج (۰سیکنڈ )
دِسْتُور نامَہ
کتابِ دستور ( Custom Book ) .
دَسْتُورات
دستور ( رک ) کی جمع .
دَسْتُوری
۱. اِجازت ؛ رخصت .
۲. کمیشن ، بٹّا ، چُنگی ، خصول جو رائج ہو اور بطور حق کے لیا جائے ، دنّلی .
دَسْتُوری
۱. دستور ( بنیادی قانون ) سے متعلق ، قانونی ، ایسی حکومت جو کسی دستور کی پابند ہو ، پارلیمانی .
۲. جس کا عام رواج ہو .
دَسْتُوری بَٹَا
کمیشن ، بٹا ، ٹیکس .
دَسْتُوری حُکُومَت
آئینی حکومت ، ملکی آئین یا دستور کے مطابق ملک کا نظم و نسق .
دَسْتُوری کا ٹَکا مِل گیا
سزا پائی ، اپنی سزا کو پہنْچ گیا .
دَسْتُورِیَّت
۱. دستوری نظامِ حکومت ، پارلیمانی یا جمہوری طرزِ حکومت ، ایسا نظام جو جمہور کی پسند کے مطابق کسی دستور کے تابع اور پارلیمانی ہو .
۲. نظامِ حکومت میں کسی دستور اور پارلیمان کا اقتدار ، آئین پسندی ، مشروطیت .
دَسْتُورِیَّہ
مجلسِ دستور ساز .
دَسْتَہ
۱. لکڑی وغیرہ کا قبضہ جو گرفت کے لیے کسی آلہ میں نصب ہو .
۲. لکڑی ، لوہے یا پتّھر وغیرہ کا بنا ہوا ڈنڈا یا مسنگری جو کسی آلہ کا جزو ہو اور جس کے بغیر وہ آلہ کام میں نہ لایا جاسکے ، موصل ، موصلی .
۳. (i) گٹھا ، بندل ( گھاس پھوس وغیرہ کا ) .
ii) تیروں کا بنڈل ، تیروں کا مٹھا .
(ii) ۲۴ یا ۲۵ کورے کاغذوں کا مجموعہ ، بنڈل یا گَڈّی .
۴. (i) فوج یا پولیس کا ایک حصہ ، رسالہ .
۴. (ii) خاص لوگوں کا کوئی گروہ ، ٹیم .
۵. حاشیہ ، توئی .
۶. ایک قسم کا گھنڈی تُکمہ جو ایران اور ہندوستان میں قبا پر ٹان٘کتے ہیں .
۷. گلدستہ .
۸. کوئی چیز جو کسی دوسری چیز کے ساتھ پکڑنے کے لیے لگی ہو .
۹. سوتی یا ریشمی دھاگے کا گُچّھا یا لچّھیوں کا بنڈل .
۱۰ . سون٘ٹا ختکا ، ڈن٘ڈا .
<
۴۱
۴۲
۴۳
۴۴
۴۵
۴۶
۴۷
۴۸
۴۹
>