( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۲ نتائج (۰سیکنڈ )
نامَہ رَساں
رک : نامہ بر ۔
نامَہ سَفَید
وہ جس کے نامہء اعمال میں کچھ (کوئی گناہ) درج نہ ہو ؛ (مجازاً) نیک ، صالح
نامَہ سِیاہ
وہ جس کے اعمال نامے میں بہت سے گناہ لکھے ہوئے ہوں ، بداعمال ، گناہ گار ۔
نامَہ سِیاہ ہونا
نامہء اعمال کا گناہوںسے پُر ہونا ۔
نامَہ سِیاہی
نامہء سیاہ (رک) کا اسم کیفیت ، بداعمالی ، گناہگاری ۔
نامَہ شَوق
محبت بھرا خط ، وہ خط جس میں پیار کی باتیں لکھی ہوں
نامَہ کس اضا
رک : نامہء اعمال (معنی نمبر۱) ، اعمال نامہ
نامَہ کُھلا آنا
کسی عزیز کی موت کی خبر آنا
نامَہ کُھلا لانا
موت کی خبر لانا (پہلے دستور تھا کہ موت کی خبر کا خط کھلا بھیجتے تھے) ۔
نامَہ مُبارک
(کنایۃً) وہ خط جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم نے لکھوایا
<
۴۳
۴۴
۴۵
۴۶
۴۷
۴۸
۴۹
۵۰
۵۱
>