( تاریخی ا ُصول پر )


نامَہ سَفَید (کس صف (۔۔۔فت نیز ضم س ، ی لین) صف  

وہ جس کے نامہء اعمال میں کچھ (کوئی گناہ) درج نہ ہو ؛ (مجازاً) نیک ، صالح
(نوراللغات ؛ جامع اللغات)