نامہء اعمال سیاہ کرنا (رک) کا لازم ، نامہء اعمال میں بہت گناہوں کا درج ہونا ۔
دن سیہ رات سیہ ماہ سیاہ سال سیاہ
دل سیہ بخت سیہ نامہء اعمال سیاہ
(۱۸۳۱ ، دیوان ناسخ ، ۲ : ۱۲۴) ۔
یادِ گیسو سے ہوا نامہء اعمال سیاہ
یہ نکیرین چپ و راس کھڑے رہتے ہیں
(۱۸۶۱ ، کلیات اختر ، ۴۹۷) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .