(خوش نویسی) خط پہلوی کی ایک شاخ ، ایک قدیم ایرانی رسم الخط ۔
خط پہلوی اور اس کی ذیلی شاخیں (دین ۔۔۔۔۔ شاہ دبیریہ ، نامہء دبیریہ ۔۔۔۔۔) رائج تھیں ۔
(۱۹۸۷ ، اُردو رسم الخط اور ٹائپ ، ۱۷)
[ نامہ + دبیر (رک) + یہ ، لاحقہء نسبت ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .