جی بھر آیا جو دم نامہ نگاری اپنا
حرف مٹ مٹ گئے اشکوں سے ہوا تر کاغذ
بھائی مجھ میں تم میں نامہ نگاری کاہے کو ہے مکالمہ ہے ۔
(۱۸۵۳ ، اُردو معلی ، ۱ : ۴۳) ۔
دہلی اُردو اخبار لوگوں کی رضاکارانہ نامہ نگاری سے بھی فائدہ اُٹھاتا تھا ۔
(۱۹۸۵ ، مولانا ظفر علی خان بحیثیت صحافی ، ۲۵)