خط لانے والا ، چٹھی پہنچانے والا ، نامہ بر ، قاصد ۔
پیام دوست ہے ہر قول نامہ آور کا
خدا کا حکم ہے پر نام ہے پیمبر کا
(۱۸۶۱ ، دیوان ناظم ، ۳)
[ نامہ + ف : آور ، آوردن = لانا ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .