نامہ بر کہیو کہ مشتاق لقا ہوں تیرا
تجھ کو ملنا ہے تو مل نامہ و پیغام نہ بھیج
نامہ و پیام کے کامیاب ہونے میں سہولت پیدا کرنے کےلیے ۔۔۔۔۔ دول عظام تیار ہیں ۔
(۱۸۹۳ ، بست سالہ عہد حکومت ، ۵۱)
مجھے نہیں معلوم کہ نامہ و پیغام کے مدارج کس طرح طے ہوئے
(۱۹۸۲ ، مری زندگی فسانہ ، ۱۲۴) ۔