ہلکاروں نے شاہ اسلام سے عرض کیا کہ نامہ دار عدو کا آتا ہے ۔
(۱۸۸۲ ، طلسم ہوش ربا ، ۱ : ۹۰۹)
ایک نامہ بطور رقعہ ہمارے بادشاہ ذی جاہ نے لکھ کر میرے ہاتھ روانہ کیا ہے ، میں ایک نامہ دار ہوں ۔
(۱۹۱۷ ، گلستان باختر ، ۳ : ۳۹۳)
۔ [نامہ + ف : دار ، داشتن = رکھنا]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .