( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۶۴ نتائج (۰سیکنڈ )
ایک آنکھ سے دیکھنا
رک: ایک آنکھ دیکھنا.
ایک آنکھ میں لَہْر بَہْر ایک آنکھ میں خُدا کا قَہْر
۱. ایک اولاد یا عزیز کے ساتھ محبت شفقت اور دوسرے سے بے توجہی یا نفرت.
گھڑی میں مہربان گھڑی میں آزردہ.
ایک
ایک آنکھ نَہ بھانا
پسند نہ ہونا ، ذرا نہ بھانا.
ایک آنکھ نَہ دیکھ سَکْنا
گوارا نہ کرنا.
ایک آنکھ نَہ ماننا
بالکل ، مطلق ( پسند نہ ہونا ) ، جملۂْ سالبہ میں آتا ہے .
ایک آنکھ یِہ ایک آنکھ وُہ
دونون یکسان ہیں ، دونون برابر ہیں ، دونون ایک سے التفات کے مستحق ہیں ، دونون سے ایک سی محبت ہیے.
ایک آوے کے بَرتْن ہیں
ایک ہی سے اوصاف رکھتے ہیں ، ایک ہی خاندان یا گر وہ کے ہیں ، ایک ہی عادات و خصائل کے ہیں ( بیشتر ہجو یا تعریض کے مو قع پر ).
ایک باپ کا ہونا
حلالی ہونا ، ( مخاطب کے کسی قول یا فعل سے برہم ہو کر ) ، جیسے: اگر ایک بات کے ہو تو اب کے گالی دو.
ایک بات کا نَہِہیں
حلالی نہیں ( ایک طرح کی قَسَم ) ، جیسے : میں ایک باپ کا نہیں اگر ابھی تمھیں اس گستاخی کا مزہ نہ چکھا دوں.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
>