( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸۸ نتائج (۰سیکنڈ )
بازار کا گَز
وہ شخص جو مارہ مارہ پھرے ، آوارہ گرد
بازار کا مول
قیمتی چیز ، گراں بہاشے .
بازار کا نِرْخ
رک : بازار کا بھاؤ .
بازار کَرنا
بازار کو خرید و فروخت کے لیے جانا .
بازار کی بات / خَیَر
جھوٹی اور گڑھی ہوئی بات یا خبر ، غیر معتبر .
بازار کی بَیٹْھنے والی
کسبی ، طوائف .
بازار کی چِھینک رانڈ کا رونا
دونوں بے اثر ہیں .
بازار کی ڈَنڈی چَڑْھتی جانا
گرانی بڑھتی جانا .
بازار کی گالی
نام لیے بغیر کسی کو برا کہنے کا عمل ، عام الزام جو کسی شخص سے متعلق نہ ہو .
بازار کی گالی جِس نے سُنی اُس پَر پَڑی
جو کسی ایسے طعن یا الزام کا جواب دے گا جس کا کوئی خاص شخص مخاطب نہ ہو ظاہر ہو جائے گا کہ وہ اسی پر منطبق ہوتا ہے .
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
>