( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۰۴ نتائج (۰سیکنڈ )
بُدھ ہِین
عقل سے خالی ، احمق ، بے وقوف .
بُدّھا
رک : بدھ (۲) .
بُدّھا
رک : بُدّھی .
بِدھاتا
۱. خالق ، پیدا کرنے والا ، داتا ، مغنظم ، خداے تعالیٰ .
۲. نصیبہ ، قسمت .
بَدھارا
بڑھاوا ، افزونی ، اضافہ .
بِدھارا
ایک طرح کی بیل جس کی شاخیل بہت گھنی ڈالیوں پر گلاب کے سے کان٘ٹے اور پتے تین ان٘گل لمبے بیضوی اور نکیلے ہوتے ہیں .
بِدھان
۱. منصوبہ ، کام چلانے کی صورت حال .
۲. انتظام ، بندوبست .
۳. کام کرنے کا طریقہ یا ڈھن٘گ .
۴. ہاتھی کا لقمہ ، اتنا چارہ جتنا ہاتھی ایک دفعہ من٘ھ میں لیتا ہے .
۵. ترسیل
۶. تخلیق ، پیدائش .
۷. حکم
۸. عبادت ، رسم
۹. حصول ، فائدہ .
۱۰. دولت .
۱۱. مخالفانہ عمل ، دشمنی کا کام .
۱۲. مخالف جذبات کا تصادم ، کشاکش .
۱۳. دکھ ، تکلیف .
۱۴. قسمت ، نصیبہ .
۱۵. لاحقے یا سابقے کا جوڑ .
۱۶. قانون ، اصول .
بَدھانا
بڑھانا (رک) ، زیادہ کرنا .
بَدھانا
بجانا (رک) .
بَدھانا
قتل کرانا .
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
>