( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷۰ نتائج (۰سیکنڈ )
جام ِ سِفالی / سِفالِیں
۱. رک: جام سفال.
۲. (مجازاً) کمتر درجے کی چیز.
جام ِ شَراب
شراب کا گلاس یا پیالہ جو شراب سے بھرا ہوا ہو .
جام ِ شَہادَت
راہ خدا میں جان دینے کا مرتبہ ، شہادت کا درگہ ، کسی خاص مقصد میں موت کا اعزاز .
جام ِ شَہادَت پینا
شہادت کا مرتبہ پانا ، شہید ہو جانا .
جام ِ شَْہْر باری
جام شہر یاری بہت بڑے پرانے جام کو کہیتے ہیں .
جام ِ صَبوُحی
شراب کا پیالہ جو صبح کو پیا جائے .
جام ِ صِحَّت
دوستوں وغیرہ و سلامتی کے لیے شراب سے بھرا ہوا ساغر ، رک : جام پینا معنی نمبر ۲.
اف : پینا ، پلانا ، تجویز کرنا یا ہونا، نوش کرنا.
جام ِ فِرِعْون/فِرْعَونی
فرعون کا زریں پیالہ جسے چار آدمی اُٹھا کرمجلس میں لاتے اور چلاتے تھے.
جام کا چِرَاغ
شیشہ کا گلاس جس میں رنگ بھر دیا جاتا اور تیل اور پتی ڈال کر جلایا جاتا ہے، گلاس کا چراغ .
جام ِ کُہَن
( لفظاََ) پرانا جام ، (مجازاََ) پرانا اصول ، پرانا نظام.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
>