( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۰۷ نتائج (۰سیکنڈ )
داغ چھوڑْنا
داغ چُھڑانا ( رک ) کا لازم ، نِشان رہنا ؛ داغ لگانا.
داغ ِ حِرْماں
محرومی اور نااُمیدی کا داغ ؛ ناکامی کا صدمہ.
داغ ِ خاطِر
دِل کَا داغ ؛ صدمہ .
داغ خورْدَہ
۱. مجروح ، زخم خوردہ.
۲. زن٘گ آلود ، داغ دار.
داغ دار
۱. جس پر دھبّے یا نِشان ہوں ، نِشان زدہ ، داغی.
۲. زخمی ، زخمی خوردہ.
۳. جِس میں کُچھ کھوٹ یا بُرائی ہو ، عیب دار ؛ بدنام .
داغ داغ
۱. داغدار ، جِس پر داگ دھبّے ہوں.
۲. غم زدہ ، رجیدہ ؛ زخم خوردہ.
۳. حسرت ، رشک یا حسد وغیرہ سے جلا بُھنا یا رشک کا مارا.
داغ ِ دَسْت رَد
چلتے ہوئے ہاتھ کا نِشان ، ضرب کا نِشان.
داغ دِکھانا
صدمہ یا اذیّت پہن٘چانا ، رن٘ج دینا.
داغ ِ دِل
(مجازاً) رنج و غم ، صدمہ.
داغ ِ دِل دِکھانا
دِل کے داغ دکھانا ، دِلی صدمات ظاہر کرنا.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
>