( تاریخی ا ُصول پر )


داغ داغ () صف  

۱. داغدار ، جِس پر داگ دھبّے ہوں.
۲. غم زدہ ، رجیدہ ؛ زخم خوردہ.
۳. حسرت ، رشک یا حسد وغیرہ سے جلا بُھنا یا رشک کا مارا.