( مجازاً ) داغ کو اچَھا کرنے والا ، چارہ گر ، مسیحا.
کہاں ہیں وہ شہانائیاں سینہ سوز
ٹکوریں وہ نقاروں کی داغ دوز
(۱۸۵۹ ، حزک اختر ، ۱۰۵ ).
[ داغ + ف : دوز ، دوختن - سینا ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .