مکَاْری کا نشان ، دھوکے کا ثبوت ؛ پیشانی پر دِکھاوے کی نمازوں کاگٹَا.
ماتھے پہ مرے داغ ، ریا بھی نہیں روشن
ہاتھوں میں مرے مکر کی تسبیح نہیں ہے
( ۱۹۷۷ ، سر کشیدہ ، ۵۷ ).
[ داغ + رِیا (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .